: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہندوستان کی مختلف ریاستوں کے مجلسی اراکین اسمبلی ‘ کار پوریٹرس ‘ صدر
نشین بلدیات ‘ و مجلسی قائدین ‘ سرگرم کار کنان اور محبان مجلس کو دل کی
گہرائیوں سے مبارک باد پیش خدمت ہے ۔محبان مجلس سے کثیر تعداد میں شرکت کی خواہش کی جاتی ہے ۔
جبیب ملت جناب اکبر الدین اویسی قائد مجلس و دیگر قائد ین کا خطاب ہو گا۔